لاہور کے تمام ڈویژنل ایس پیز کی بھی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی زیر صدارت افسران میں کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی رقوم کے چیک تقسیم کی تقریب
لاہور کے تمام ڈویژنل ایس پیز کی بھی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت،
ڈویژنل ایس پیز نے تفتیشی اخراجات کی مد میں 47 افسران میں47 لاکھ روپے مالیت کے چیک تقسیم کئے،
تفتیشی اخراجات کی مد میں رقوم کی تقسیم سے انصاف کی بروقت فراہمی میں مدد ملے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
کاسٹ آف انویسٹی گیشن تفتیشی افسران کا حق ہے، ذیشان اصغر ،
کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی براہ راست تفتیشی افسران کے اکاونٹ میں ترسیل سے شفافیت بڑھے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
تفتیشی افسران محنت اور ایمانداری سے تفتیش کے مراحل مکمل کریں، ذیشان اصغر،
مظلوم کو انصاف کی فراہمی کے ساتھ تفتیشی افسران اللہ کی خوشنودی بھی حاصل کریں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
***




