*اے وی ایل ایس نے گزشتہ 10 ماہ میں 381 کاریں، 9799 موٹرسائیکلز اور 522 دیگر وہیکلز برآمد کیں

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر *
اینٹی وہیکل سٹاف لاہور نےسال 2024 کے دس ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
*اے وی ایل ایس نے گزشتہ 10ماہ میں وہیکل سنیچنگ، وہیکل چوری سمیت مختلف جرائم کے 10826 مقدمات چالان کرکے 1170ملزمان کو جیل بھیجوایا
*91 خطرناک گینگز کے198 ممبران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی
*اے وی ایل ایس نے گزشتہ 10 ماہ میں 381 کاریں، 9799 موٹرسائیکلز اور 522 دیگر وہیکلز برآمد کیں
*اینٹی وہیکل سٹاف نے رواں سال 2024 کے 10 ماہ میں 02 ارب 03کروڑ 29لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی
*58اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت1502 عادی و عدالتی مفرور گرفتار کیےگئے
*17 ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں درجنوں پسٹلز ،سینکڑوں گولیاں برآمد،
*2 مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیجوایا،
*جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز بھر پورقانونی کارروائیاں جاری رہیں گی ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




