72 گھنٹوں کے دوران ، سٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائیاں جاری۔

(P.R.O .( Yaseen Butt
لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
صوبائی دارلحکومت میں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ و پٹرولنگ جاری۔
72 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوؤں، اشتہاریوں، عدالتی مفروران، کیخلاف کریک ڈاؤن.ترجمان ڈولفن
45 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 250 ملزمان گرفتار۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
ڈولفن سکواڈ نے 120 ریکارڈ یافتہ، 51 عادی مجرمان کو حراست میں لیا۔ شاہ میر خالد
مختلف زیر سماعت مقدمات میں 33 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئے گئے۔ ایس پی ڈولفن
سٹریٹ کریمنلر ، ڈاکوؤں سمیت متفرق جرائم کا 09 ملزما ن کو حراست میں لیا۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
ملزمان کے قبضہ سے 2 موبائل، 1 موٹر سائیکل، 1000 نقدی برآمد۔
شہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہیں۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد
2
ڈولفن سکواڈ کی سنیچرز،سٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائیاں جاری۔
لاری اڈہ مسافروں سے سنیچنگ کی واردات کرنیوالا ملزم گرفتار،ساتھی فرار۔ترجمان ڈولفن
ملزمان لاری اڈہ پر آئے مسافروں سے موبائل چھین کرفرار ہوجاتے تھے۔ترجمان ڈولفن
ڈولفن نے مسافر کی نشاندہی پر تعاقب کے بعد ملزم کو آزادی فلائی اوور پر راؤنڈ اپ کرلیا
ملزم کا ساتھی رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ترجمان ڈولفن
ملزم قسمت کے قبضہ سے موٹر سائیکل برآمد،تھانہ شفیق آباد کے حوالے کردیا گیا۔
ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کو یقینی بنا رہا ہے۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد



