پنجاب پولیس

عمران کشور نے ایس پی عمران کرامت بخاری ،ایس پی آفتاب احمد پھلروان اور ڈی ایس پی سید حسین حیدر کےہمراہ اہم گفتگو

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور نے ایس پی عمران کرامت بخاری ،ایس پی آفتاب احمد پھلروان اور ڈی ایس پی سید حسین حیدر کےہمراہ اہم گفتگو کی،آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ نےخفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے مختلف علاقوں میں شوٹر اور ڈکیت گینگز کو اسلحہ سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سرغنہ آصف نعیم، جاوید، سفیان، راشد نعیم، محمد فیضان حیدر، محمد فیصل، محمد وقاص، عاصم حفیظ، محمد شہزاد اور شہباز مسیح گرفتار شامل ہیں گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کا جدید اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیےگئے،ملزمان سے درجنوں جدید رائفلیں، پسٹلز اور سینکڑوں گولیاں برآمد مزید تفتیش جاری ہے،او سی یو کاہنہ نے ملزمان کے اس خفیہ نیٹ ورک کو موثر حکمت عملی سے بریک کیااو سی یو کاہنہ نے لاہور شہر میں تعلیمی اداروں اوردیگرمقامات میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیاملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،اس کے علاوہ آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ نے کاروائی کرتے ہوئے انتہائی خطرناک شوٹر اشتہاری ملزم زمان جھیڈو کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم نے گزشتہ سال کاہنہ کے علاقہ میں شہری کو اندھا دھند فائرنگ کرکے بے دردی سےقتل کر دیا تھاملزم تھانہ کاہنہ میں پولیس مقابلہ کے مقدمہ میں بھی مطلوب تھا،اس کے علاوہ این آئی یو نارتھ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نائیجیرین منشیات فروش گینگ سے مختلف اقسام کی منشیات برآمد کر کے ملزمان گرفتار کرلیے،گرفتار ملزمان سے نائیجیرین پاسپورٹ بھی برآمد کر لیے گئےملزمان کو جدید ٹیکنالوجی،IT ایکسپرٹس، پبلک ریلیشن اور تجربہ کار افسران کی مدد سے میں گرفتار کیا گیالاہور شہر کو جرائم سے پاک کرنے کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہیں شہریوں کی جان و مال کا تحفظ آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button