انچارج انویسٹی گیشن تھانہ موچی گیٹ فیاض حسین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،متحرک چور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ موچی گیٹ فیاض حسین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،
متحرک چور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کا ساتھی شامل
ملزمان سے شہریوں کے چوری کیئے گے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز، اور نقدی برآمد،انچارج انویسٹی گیشن،
ملزمان مارکیٹوں میں خریدوفروخت کے بہانے آتے اور بعد میں قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے،انچارج فیاض حسین،
ملزمان نے دوران تفتیش اس نوعیت کی متعدد وارداتوں کاانکشاف کیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن،
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج فیاض حسین،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے تعریفی اسناد کا اعلان،
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، انصاف کی نئی راہ، عوامی پذیرائی میں اضافہ
☆☆☆☆☆




