ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، انصاف کی نئی راہ، عوامی پذیرائی میں اضافہ

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، انصاف کی نئی راہ، عوامی پذیرائی میں اضافہ
دیگر اضلاع سے بھی سائل شکایات کے ازالے لیے آنے لگے
چنیوٹ کی خاتون انصاف کے لیے لاہور پہنچی، کھلی کچہری میں براہِ راست مسئلہ سنایا
ڈی آئی جی آپریشنز نے خاتون کو قانونی طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا
کیس چنیوٹ کا ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے خاتون کا ڈی پی او چنیوٹ سے رابطہ کروایا
کھلی کچہری میں بات سن کر انصاف کی امید ملی، خاتون کا شکریہ
پولیس ہر مظلوم کی مدد کے لیے الرٹ ہے. ڈی آئی جی آپریشنز
ڈی آئی جی آپریشنز کھلی کچہری عوامی مسائل حل کرنے کا مؤثر فورم بن گئی ہے، شہری
عوام اپنے مسائل بالا خوف اور باعزت طریق سے پیش کرتے ہیں. شہری
کھلی کچہری وراثتی معاملات میں شہریوں کی قانونی رہنمائی اور معاونت کی گئی.
وراثتی مقدمات میں شہریوں کو لڑائی جھگڑوں سے بچانے کےلیے ایس ایچ اوز کو ہدایات دی گئیں.
کھلی کچہری میں ہراسگی، جھگڑوں، گھریلو تنازعات پر فوری نوٹس، مؤثر احکامات جاری
ہراسگی اور سماجی جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
عوام کو تحفظ اور قانونی راہنمائی فراہم کرنا پولیس کا فرض ہے، فیصل کامران




