انویسٹی گیشن ونگ کے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی رانا امجد علی کے اعزاز میں پروقار تقریبایس پی سی آر او ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی کی شرکت

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز/ریٹائرمنٹ تقریب
انویسٹی گیشن ونگ کے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی رانا امجد علی کے اعزاز میں پروقار تقریب
ایس پی سی آر او ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی اور ڈی ایس پی سی آر او ناصر وحید کی شرکت،
تقریب میں انچارج سائبر کرائم انسپکٹر حسین فاروق سمیت دیگر افسران کی بھی شرکت،
ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی رانا امجد علی سی آر او برانچ میں تعینات تھے،
ایس پی سی آر او ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی نے ڈی ایس پی کو مدت ملازمت مکمل کرنے پر مبارکباد دی،
ایس پی سی آر او ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی نےڈی ایس پی کی محکمہ کے لئے گراں قدر خدمات کو سراہا،
ایس پی سی آر او ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی اور ڈی ایس پی سی آر او ناصر وحید نے ریٹائرڈ ہونے والے افسرکو اعزازی شیلڈ اور پھولوں کے گلدستے دیئے،
ڈی ایس پی کی محکمہ پولیس کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایس پی سی آر ڈاکٹرعقیلہ نیاز نقوی،
ریٹائرڈ ہونے والےڈی ایس پی محکمہ پولیس کے محنتی اور قابل آفیسرہیں، ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی
دوران ملازمت وسائل کے ساتھ بہت چیلنچز آئے،اللہ نے کرم کیا، افسران نے رہنمائی کی،ڈی ایس پی رانا امجد علی،
ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی رانا امجد علی کا آئندہ بھی عوام کی خدمت جاری رکھنے کا عزم،
*****




