اہم خبریںپنجاب پولیس

آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے ملزمان سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کیا،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کےویژن کے مطابق آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے مصروف عمل،

آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن شپ/تقسیم مال مسروقہ

آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے ملزمان سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کیا،

ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور نے ہمراہ ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف مال مسروقہ تقسیم کیا،

علاقہ تھانہ ہئیر نقب زنی کی واردات کے 22لاکھ روپےملزمان سے برآمد کرکے مدعی جمشید سپردکیے

علاقہ تھانہ ڈیفنس سی ڈکیتی کی واردات کےلاکھوں روپے ملزمان سے برآمد کرکے مدعی احمد کے سپرد کیے گئے،

آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورقانون شکن عناصرکیخلاف مسلسل سرگرم عمل ہے،ڈی آئی (OCU)عمران کشور

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ڈی آئی جی عمران کشور

ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور کی طرف سے اہلکاروں کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

شہری نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور اور ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کا شکریہ ادا کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button