اہم خبریںپنجاب پولیس

بیوی کو گلا دبا کر قتل کر کے جلانے والا سفاک ملزم 12 گھنٹے میں چوکی سگیاں نے گرفتار کرلیا

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )

بیوی کو گلا دبا کر قتل کر کے جلانے والا سفاک ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار

ملزم کی 20 سال قبل مقتولہ نجمہ سے شادی ہوئی جس سے دو بیٹے تھے

ملزم نذیر تین سال قبل دوسری شادی کر کے کرائے کے گھر میں رہنے لگا

گھریلو ناچاقی پر ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کیا، لاش کو جلا کر فرار ہو گیا

افسوسناک وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس پی سٹی بلال احمد کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی

انچارج چوکی سگیاں نعمان کی نے آپریشنز کی ٹیم کو لیڈ کیا، ایس پی سٹی بلال احمد

ایف آئی آر میں نامزد ملزمان میاں بیوی کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا،ایس پی سٹی

ملزمان قانون کی گرفت سے بچنے کے لیے مختلف مقامات تبدیل کرتے رہے،ایس پی سٹی

جدید ٹیکنالوجی، ہیومین اینٹیلیجنس سے ملزمان کو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا،ایس پی سٹی بلال احمد

فوری اور تیز ترین کاروائی پر ایس ایچ او شاہدرہ ،انچارج چوکی سگیاں سمیت پوری ٹیم کو شاباش ،ایس پی سٹی بلال احمد

خواتین پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ایس پی سٹی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button