اہم خبریںپنجاب پولیس

معمولی تلخ کلامی پر شہری ذوہیب کو تشدد کر کے قتل کرنے والا ملزم نعیم پاکپتن سے گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر معمولی تلخ کلامی پر شہری ذوہیب کو تشدد کر کے قتل کرنے والا ملزم نعیم پاکپتن سے گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نے ایس پی سٹی انویسٹی گیشن منزہ کرامت کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا

ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن لوئرمال محمد اعجاز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا

مقتول ذوہیب ملزم نعیم کی فیکٹری میں کام کرتا تھا، انچارج انویسٹی گیشن لوئرمال،

ملزم کی مقتول کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر ملزم نے ذوہیب کو بے دردی سےتشدد کر کے قتل کر دیا تھا، انچارج محمد اعجاز،

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن لوئرمال،

ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے، مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری،

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button