ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا سبزہ زار ہیڈکوارٹرزکا دورہ

(P.R.O .( Yaseen Butt
لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز وحید اسحاق بھی انکے ہمراہ تھے۔ترجمان ڈولفن
ڈی ایس پی ڈولفن اقبال ٹاؤن شکیل کھوکھر نے استقبال کیا۔
میٹ دی فورس کے تحت جوانوں اور افسران سے خصوصی ملاقات،پیشہ وارانہ امور زیر بحث آئے۔
ایس پی ڈولفن کی زیر صدارت اقبال ٹاؤن ڈویژن ڈولفن کی کارکردگی کا جائزہ۔
جوانوں کی بیرکس،رہائش گاہوں،کینٹین،لانڈری،ورکشاپس کا خصوصی معائنہ۔
ڈولفن جوانوں کی سرمنی میں شرکت،اسلحہ،کوت و ایمونیشن کا بھی جائزہ لیا۔
جوانوں کی ٹرانسفر پوسٹنگ،شفٹ تبدیلی کے موقع پر احکامات جاری کیے۔ترجمان ڈولفن
ایس پی ڈولفن نے لاگ بک،ڈیوٹی روسٹر،روزنامچہ کا ملاحظہ بھی کیا۔ترجمان ڈولفن
جوانوں کے زیر استعمال گیجٹس،اسلحہ کا بھی معائنہ کیا۔ترجمان ڈولفن
ڈے آفیسر، بلڈنگ انچارج کو صفائی ستھرائی اوربلڈنگ کی دیکھ بھال کی سختی سے ہدایت۔
ڈویژن میں کرائم کے حوالہ سے ڈی ایس پی اور سیکٹر انچارجز سے تبادلہ خیال۔ترجمان ڈولفن
اول پوزیشن ہولڈرز میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔ترجمان ڈولفن
اقبال ٹاؤن ڈویژن میں اے ایس آئی عابد،انکی ٹیم نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔
ڈے آفیسرعاطف ناگرہ،بلڈنگ انچارج دانش علی کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ترجمان ڈولفن
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے جوانوں کیساتھ خصوصی وقت گزارا،مختلف گیمز کھیلیں۔
نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ کو سختی سے روکا جائے گا۔شاہ میر خالد



