اہم خبریںکاروبار

فور برادرز گروپ کے ڈائریکٹر شاہد سلیم قریشی عرصہ دراز سے اپنے ورکروں کو عمرے کی سعادت حاصل کروانے میں پیش

(چیف رپورٹر لاہور.ملک محمد عباس)

فور برادرز گروپ کی جانب سے قرعہ اندازی ورکروں میں عمرہ پیکج کے چیک تقسیم لاہور فروز پور روڈ کے علاقے میں فور برادرز گروپ کے ڈائریکٹر شاہد سلیم قریشی عرصہ دراز سے اپنے ورکروں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے اللہ تعالی کے گھر اور اس کے پیارے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روزہ مبارک کی زیارت کروانے میں پیش پیش ہیں.
سپر سیون اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنی زندگی کا یہ مشن بنایا ہے کہ میں ہر سال اپنی فیکٹری میں کام کرنے والے ورکروں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے میں اللہ تعالی کی مدد سے اس مشن کو پایا تکمیل تک پہنچاتا رہوں گا .
قراندازی میں خوش نصیب ورکروں کو عمرہ پیکج کے چیک تقسیم کیے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button