اہم خبریںپنجاب پولیس

ساندہ، فیکٹری ایریا، شادباغ ڈولفن نے پتنگ بازی کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈولفن کا کائٹ فلائنگ کیخلاف سپیشل کریک ڈاؤن جاری۔

ساندہ، فیکٹری ایریا، شادباغ ڈولفن نے پتنگ بازی کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ترجمان ڈولفن

ملزمان سر عام گلی محلوں،چھتوں پر پتنگ بازی کررہے تھے۔ترجمان ڈولفن

ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں، ڈور برآمد۔ترجمان ڈولفن

عمران، عبدالله متفرق جرائم میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

گرفتار ملزمان عمران، اکرام، عبدالله، فیاض تھانہ ساندہ، فیکٹری ایریا، شادباغ کے حوالے۔

ڈولفن سکواڈ کائٹ فلائنگ کے خاتمہ کیلئے کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ایس پی ڈولفن

شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،سخت کارروائی ہوگی۔شاہ میر خالد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button