ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور کےہمراہ ڈی ایس پی میاں قدیراحمد نے مال مسروقہ تقسیم کیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کےویژن کےمطابق آرگنائزڈکرائم یونٹ عوام کے جان ومال کےتحفظ میں پیش پیش
آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈ کوارٹر ٹاؤن شپ/تقسیم مال مسروقہ
*آرگنائزڈ کرائم یونٹ کینٹ نے ملزمان سے برآمد ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کیا
*ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور کےہمراہ ڈی ایس پی میاں قدیراحمد نے مال مسروقہ تقسیم کیا
*علاقہ تھانہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والی واردات کے 80 لاکھ روپےملزمان سے برآمد کرکے مدعی شعیب احمد کے سپردکیے
*علاقہ تھانہ گرین ٹاؤن ہونے والی واردات کے 25 لاکھ روپے ملزمان سے برآمد کرکے مدعی اعجاز بٹ کے سپرد کیے
*آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورقانون شکن عناصرکیخلاف مسلسل سرگرم عمل ہے، ڈی آئی جی عمران کشور
*شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، عمران کشور
*ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور کی طرف سے اہلکاروں کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
*شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور اور ڈی ایس پی میاں قدیراحمد کا شکریہ ادا کیا.




