اہم خبریںپنجاب پولیس

جرام میں مسلسل کمی کی ایک اور وجہ سامنے

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر *
صوبائی دارلحکومت میں جرام میں مسلسل کمی کی ایک اور وجہ سامنے آگئی

لاہور پولیس نے اکتوبر میں شہریوں کو لوٹنے والے 213 گینگ پکڑ کر جیل میں بند کیے

213گینگز کے 470 ممبران گرفتار کیے گئے . ڈی آئی جی آپریشنز

گینگز کے 470 ممبران سے 10 کڑور سے زائد مال مسروقہ برآمد کیا گیا. فیصل کامران

گرفتار گینگز نے دوران تفتیش 1204مقدمات میں ملوث ہونے کا اقرار کیا، ڈی آئی جی آپریشنز

دوران تفتیش ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی 326 وارداتوں کا بھی انکشاف کیا۔محمد فیصل کامران

469موٹر سائیکلیں، 1کار، 14رکشے، ٹریکٹر، 422موبائل فونز، سونا و دیگر سامان برآمد۔ ڈی آئی جی آپریشنز

3کلاشنکوف، 31رائفلز، 16بندوقیں، 483پسٹلز اور ہزاروں گولیاں برآمد۔ محمد فیصل کامران

جرائم کی روک تھام مجرم کو قانون کی گرفت میں لا کر ہی ممکن ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران

لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران

شہری اپنے گردونواح نظر رکھیں، مشکوک سرگرمی کی اطلاع پولیس کو دیں، ڈی آئی جی آپریشنز

عوامی مدد اور اطلاع سے پولیس کو جرائم کا سراغ لگانے میں آسانی ہوتی ہے. فیصل کامران

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button