اہم خبریںپنجاب پولیس

اہور پولیس کا جوان ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی.ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران رات گئے جنرل ہسپتال پہنچ گئے

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر *

لاہور پولیس کا جوان ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی، جنرل ہسپتال منتقل

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران رات گئے جنرل ہسپتال پہنچ گئے

ڈی آئی جی آپریشنز کی وارڈ میں زخمی جوان کے خاندان، ڈاکٹروں سے ملاقات

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی زخمی جوان کا بہترین علاج یقینی بنانے کی ہدایت

حادثہ میں زخمی ہونے والا اے ایس آئی محمد اویس تھانہ کاہنہ میں تعینات ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

اے ایس آئی محمد اویس کلمہ چوک سے بجانب کاہنہ ڈیوٹی پر جا رہا تھا، فیصل کامران

کلمہ چوک پل کے قریب نا معلوم گاڑی سے ٹکر ہوئی، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے حادثے میں ملوث گاڑی کی تلاش جاری ہے، فیصل کامران

لاہور پولیس ایک خاندان کی طرح ہے، زخمی جوان کا مکمل خیال رکھا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button