اہم خبریںپنجاب پولیس

ڈی آئی جی آپریشنز نے سکھ، ہندواور عیسائی مذہبی راہنماؤں سے تفصیلی ملاقات

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر

پولیس سب کی، تحفظ سب کا، لاہور پولیس شہریوں سے رابط مزیدمضبوط کرنے کے لیے متحرک

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی مختلف مذاہب کے نمائندوں سے تفصیلی ملاقات

ڈی آئی جی آپریشنز نے سکھ، ہندواور عیسائی مذہبی راہنماؤں کی تجاویز اور مسائل سنے

ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے لاہور پولیس کے اقدامات بارے بریف کیا

اقلیتی راہنماؤں نے پولیس کے خصوصی میثاق سنٹر ز کے کام کی تعریف کی

اقلیتی تہواروں، عبادت کے دنوں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

ہر اتوار کو 1600سے زائد اہلکار چرچ سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران

ہرُروز کی طرح اتوار کو بھی تمام افسران علی الصبح فیلڈ میں ہوتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

ہندو،اور سکھ تہواروں پر بھی باقاعدہ سکیورٹی پلان تشکیل دیے جاتے ہیں، فیصل کامران

معاشرے کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنا ہمارا فرض ہے، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق اقلیتوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button