
تحصیل رپورٹر محمد عمران
کروڑ پکا میں مدینہ ٹائلز اینڈ بیٹری کے گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتش زدگی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہو.
تفصیلات کے مطابق کروڑ پکا کے علاقہ مین بازار میں مدینہ ٹائل اینڈ بیٹری ہاؤس کے گودام میں لاکھوں روپے کی بیٹری سینٹری کا سامان موجود تھا کہ شام اچانک چھ بجے اگ بھڑک اٹھی لوگوں نے اپنی مدد کے تحت اگ پر قابو پانے کی بہت کوشش کی مگر اگ پر قابو نہ پا سکے1122کو اطلاع کی جب آئے تو تمام سامان راک بن گیا تھا کبھی پانی ختم کبھی گاڑی خراب بس ہم روتے ہیں اپنی قسمت پر






