پنجاب پولیس

بابو صابو چیک پوسٹ پر انچارج انسپکٹر سیف اللہ نیازی کا قتل ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران موقع پر پہنچ گئے

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈی آئی جی آپریشنز نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا

ابتدائی معلومات کے مطابق افسوسناک واقعہ معمولی تلخ کلامی کے نتیجے میں پیش آیا، ڈی آئی جی آپریشنز

فائرنگ کرنے والا ملزم عدیل پولیس کی گرفت میں ہے، فیصل کامران

تمام شواہد اکٹھے کر کے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

انسپکٹر سیف اللہ قانون پر عمل درآمد کروانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گیا، فیصل کامران

جاں بحق انسپکٹر کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور پولیس ایک خاندان ہے، مقدمہ کی مکمل پیروی، خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، فیصل کامران

فرض کی راہ میں پولیس ہر وقت جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کرتی ہے، فیصل کامران

شہیدوں کی امین لاہور پولیس فرض کی راہ جان کا نذرانہ پیش کرتی رہے گی، ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button