ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی تھانہ سندر کی مسجد میں کھلی کچہری

P.R.O Mehar Wassem..
لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں جمعہ کے اجتماعات کے بعد مساجد میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی تھانہ سندر کی مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
کھلی کچہری جامعہ مسجد میں کی گئی
کھلی کچہری میں پولیس کی جانب سے بھر پور تعاون اور درپیش مسائل کو اولین ترجیحات پر حل کرنے کی یقینی دہانی کروائی گئی
کھلی کچہری میں ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس
عوام الناس مشکل کی ہر گھڑی میں پولیس کو اپنے ساتھ شانہ بشانہ پہلی صفوں میں پائیں گے،ایس پی صدر
عوام الناس جرائم پیشہ عناصر کے بارے پولیس کی آنکھیں اور کان بنیں،ایس پی صدر
کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،ایس پی صدر
انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں



