اہم خبریںپنجاب پولیس

ایک اور بڑے ایونٹ میں پاکستان ٹریفک وارڈن کےبیٹےکااعزاز،ایشین گیمزمیں گولڈمیڈل اپنےنام کرلیا۔

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ٹریفک وارڈن کےبیٹےکااعزاز،ایشین گیمزمیں گولڈمیڈل اپنےنام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرک خان نے ایشین گیمز کے سنگل ایونٹ روونگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، سی ٹی اوعمارہ اطہر کا کہناتھا سنگل ایونٹ روونگ میں گولڈمیڈل حاصل کرکےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے پاکستان کا نام روشن کرنے پر ٹریفک وارڈن کلیم اللہ نیازی اور ذرک خان کو مبارکباد دی، کہا کہ ذرک خان نے ان تھک محنت و لگن سے تاریخ رقم کرتے ہوئے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button