اہم خبریںپنجاب پولیس

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات ٹریس، انچارج انویسٹی گیشن

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان افتخار کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

پیشہ ور سنیچر وچور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حسنین اور اس کا ساتھی عجب گل شامل

ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل، نقدی اور 8موبائل فونز برآمد ،انچارج انویسٹی گیشن لوہاری گیٹ

ملزمان شہریوں سے نقدی، موبائل اور قیمتی اشیاء چھیننے سمیت چوری کی وارداتیں کرتے تھے، انچارج عبدالمنان

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات ٹریس، انچارج انویسٹی گیشن،

ملزمان کو ہیومین انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،

جرائم پیشہ اور سماج دشن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
***

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button