اہم خبریںپنجاب پولیس

ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا معاملہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کا جائے وقوعہ کا دورہ

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر

ویلنشیا ٹاؤن میں نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا معاملہ

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کا جائے وقوعہ کا دورہ

ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کا معائنہ کیا،

ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس ٹیمز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دے دیا

واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ملزمان نے نا معلومات وجوہات کی بناء پر فائرنگ کر کے ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کیا

ایسے سنگین واقعات میں ملوث ناسوروں کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

جلد ملزمان کو گرفتار کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی اور منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ڈاکٹر انوش مسعود 
*******

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button