آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ میں یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ سے ہونے والی واردات ٹریس کرکے ملزم گرفتار کر لیا

لاھور(سپرسیون ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،
آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ میں یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ سے ہونے والی واردات ٹریس کرکے ملزم گرفتار کر لیا
او سی یو اقبال ٹاؤن نے واردات کے لاکھوں روپے نقدی اورقیمتی موبائل فون برآمد کر کے مدعیہ ثمن سہیل کے سپرد کر دیے،
انسپکٹر (OCU) اقبال ٹاؤن وقاص بخاری نے مال مسروقہ مدعیہ کے سپرد کیا
ملزم ٹاؤن شپ کے علاقہ سے مدعیہ کا قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے تھے ڈی ایس پی (OCU) محمد علی بٹ
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ فرقان بلال
شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور
ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی محمد علی بٹ اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭





