اہم خبریںپنجاب پولیس

انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ اپنی بھابھی ثناء کو قتل کرنے والا دیور بلال شاہ گرفتار

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ/ بھابھی کو قتل کرنیوالا دیور گرفتار اپنی بھابھی ثناء کو قتل کرنے والا دیور بلال شاہ گرفتار، آلہ قتل چھری برآمد ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا ملزم بلال شاہ کو اپنی بھابھی کے کردار پر شک تھا اور ناجائز تعلقات کا شبہ تھا، انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ ملزم نے اپنی بھابھی ثناء کو چھری کے پے در پے وار کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا، رانا شرافت علی ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج رانا شرافت علی مضبوط چالان مرتب کر کے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان ٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button