اہم خبریںپنجاب پولیس

او سی یو ماڈل ٹاؤن لاہور نےبدنام زمانہ منشیات فروش سرفراز احمد گرفتار

لاہورحاجی آصف کرائم رپورٹر

آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

او سی یو ماڈل ٹاؤن لاہور نےبدنام زمانہ منشیات فروش سرفراز احمد گرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا،

ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد ڈی ایس پی (OCU) ماڈل ٹاؤن سید حسین حیدر

ملزم لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں منشیات سپلائی کرتاتھا سید حسین حیدر،

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی (OCU)ماڈل ٹاؤن

منشیات فروشی کے خاتمہ کیلئے عوام کا ساتھ ضروری ہے تاکہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کیاجائے ایس پی (OCU) ایس پی آفتاب احمد پھلروان،

ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ساوتھ آفتاب احمدپھلروان،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی OCU ساوتھ

ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور کی طرف سے کامیاب کارروائی پر ڈی ایس پی سید حسین حیدر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button