آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی طرف سے ابھی تک ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور،

آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی طرف سے ابھی تک ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور،
میڈیا چینلز پرٹارگٹ کلر کی گرفتاری کےحوالےسےچلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ڈی آئی جی عمران کشور،
آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور اور سی ٹی ڈی مل کر ملزم کی گرفتاری کے لیے مشترکہ آپریشن کر رہی ہے ڈی آئی جی(OCU)۔
مختلف نجی چینلز پرٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں عمران کشور،
ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ڈی آئی جی عمران کشور،
سی ٹی ڈی سمیت مختلف انٹیلیجنس ایجنسیز ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مصروف عمل ہیں عمران کشور،
بہت جلد ملزم کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ڈی آئی جی(OCU)عمران کشور۔





