شوبز

اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں، بازو فریکچر ہو گیا

لاہور کاشف بٹ: پاکستان کی نامور اداکارہ میراکابازو فریکچر ہوگیا۔

اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دوران شوٹنگ گرنے کی وجہ سے ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button