پنجاب پولیس

آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی ڈکیت ورابر گینگ کےخلاف بڑی کارروائی،

آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کی کارروائی 4 رکنی شوٹرسرقہ بالجبر گینگ گرفتار

ملزمان کا سرغنہ محمد اعظم، محمد یاسر، محمد عاطف اور ہیری گرفتار،

ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی ،موٹر سائیکل اورناجائز اسلحہ برآمد،ڈی ایس پی(OCU)کینٹ چوہدری فیصل شریف

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اقدام قتل اور سرقہ بالجبر جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی (OCU)یونٹ کینٹ،

ملزمان کا دوران واردات متعدد شہریوں کو فائر مار کر زخمی کرنے کرنے کا انکشاف ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف،

ملزمان شارع عام اور پوش علاقہ میں گن پوائنٹ پر رابری اور سرقہ بالجبر کی واردات کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف،

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU)کینٹ،

ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی(OCU)فرقان بلال،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی نارتھ فرقان بلال

ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
     ٭٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button