اہم خبریںپنجاب پولیس

میرے وزن کرنے والےہجویری کنڈہ پرچی شٹاپ کے آگے رکشہ کیوں کھڑا کیا ملزم وقاص کی فائرنگ

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس

میرے وزن کرنے والےہجویری کنڈے پرچی شٹاپ کے آگے رکشہ کیوں کھڑا کیا ملزم وقاص کی فائرنگ

رکشہ ڈرائیور کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم وقاص گرفتار

ملزم نے رکشہ ڈرائیور کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے سر پر پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کیا

چوکی سگیاں پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی

بروقت ریسپانس پر انچارج چوکی سگیاں رضوان سلہری اور ٹیم کو شاباش ،ایس پی سٹی

شہریوں پر تشدد اور ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے،ایس پی سٹی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button