انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی پیشہ ور نومی ڈکیت و چور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،
پیشہ ور نومی ڈکیت و چور گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نعمان عرف نومی اور اس کا ساتھی شکیل شامل
ملزمان سے چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن،
ملزمان گلیوں اور شاہراوں پر شہریوں کو گن پوائنٹ پر وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، انچارج عبدالمنان
ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن لوہاری گیٹ،
ملزمان اب پولیس کی گرفت میں ہیں، مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****




