ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ




ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ
میٹنگ میں تمام سرکل ڈی ایس پیز اور SSOIU انچارجز، تفتیشی افسران اور ڈویژنل ایس پیز کے ریڈرز کی شرکت
کرائم میٹنگ میں پینڈنگ اور زیر التواء مقدمات بارے پراگرس کا جائزہ لیا گیا
کارکردگی بہتر نہ بنانے والے سرکل افسران سے اظہارِ ناراضی جبکہ انچارجز کو شوکاز نوٹسز جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق خواتین سے زیادتی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں، ڈاکٹر انوش مسعود
خواتین سے زیادتی، اغواء اور ہراسگی سے متعلق مقدمات کی تفتیش بارے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی
سرکل افسران خواتین سے متعلقہ مقدمات سمیت دیگر مقدمات کی تفتیش کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیں، ڈاکٹر انوش مسعود
موثر تفتیش سے ہی ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
پولیس پراسکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے مضبوط چالان مرتب کر کے گنہگاروں کو سخت سزا دلوائیں گے، ایس ایس پی
سرکل افسران تکمیل چالان اور کیسز کی فوری یکسوئی کے لیے پراسیکیوٹرز سے کوارڈینیشن کریں، ڈاکٹر انوش مسعود
شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
★☆★☆★



