پنجاب پولیس

داتا دربار سے اغواء ہونے والی 5سالہ بچی فضہ کو 12گھنٹوں میں گوجرانوالہ سے بازیاب کروا کر ورثاء کے سپرد کر دیا

داتا دربار سے 5سالہ بچی فضہ کے اغواء کا معمہ حل

انچارج انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار محمد صدیق کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی،

داتا دربار سے اغواء ہونے والی 5سالہ بچی فضہ کو 12گھنٹوں میں گوجرانوالہ سے بازیاب کروا کر ورثاء کے سپرد کر دیا

بچی کے والد نےتھانہ داتا دربار اپنی بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، انچارج انویسٹی گیشن ،

مدعی مقدمہ اپنی فیملی کے ہمراہ اسلام آباد سے داتا دربار حاضری دینے کےلیے آیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار

نامعلوم خاتون ملزمہ بچی کو داتا دربار سےاغواء کر کے گوجرانوالہ لے گئی تھی، انچارج محمد صدیق،

پولیس کے تعاقب کرنے پر بچی کو چھوڑ کر فرار ہو گئی، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

5سالہ فضہ کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروایا گیا، انچارج انویسٹی گیشن داتا دربار،

خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ملزمہ جلد پولیس کی گرفت میں ہوگی،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،

عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلیےپولیس ہمہ وقت کوشاں ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری،

بچی کو بازیاب کروانے پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر نےپولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button