بوظہبی نجی کاروباری گروپ کی جانب سے اپنے اسٹاف اور ممبران کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔۔افطار ڈنر میں پاکستان سمیت متعدد ممالک کے کاروباری افراد نے شرکت کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی یو اے ای میں سفارت خانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن حکومتِ پاکستان آفاق احمد تھے۔۔



مارات بھر میں ماہ مقدس رمضان المبارک میں افطار و سحر کا سلسلہ جاری ہے۔۔گزشتہ روز نجی تجارتی گروپ کی جانب سے اپنے سٹاف و ٹیم ممبران کے اعزاز میں افطار ڈنر و تقسیمِ انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا۔۔جسمیں مختلف ممالک کی کاروباری شخصیات اور ڈپلومیٹس نے خصوصی شرکت کی۔۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ہیڈ آف مشن حکومتِ پاکستان آفاق احمد تھے۔۔
مونٹاج۔۔
افطار ڈنر کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اس کے ممبران کو 4 عمرہ پیکجز،4گولڈکے زیورات ،پُرکشش کیش پرائزز کے علاوہ اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔۔اس موقع پر پرائم لموزین کے سی ای او میاں غلام مرتضٰی ،ایم ڈی حافظ محمد اکرام اور دیگر مہمانوں نے خصوصی شرکت کی اور سٹاف میں انعامات تقسیم کئے۔۔
نیٹ۔۔۔
گروپ کے سی ای او میاں غلام مرتضٰی ،ایم ڈی حافظ محمد اکرام اور دیگر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ والدین کی دعاوں اور اعتماد کی کیوجہ کمپنی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔۔۔
واکس پاپس۔۔
چوہدری ندیم حیدر کرسال، ملک عزیر خان اعوان ،شیخ محمد موسی ،ذیلدار چوہدری ارسلان علی خان ،ملک نقاش بنارس ،دانیال حسن تارڑنے خوش نصبیوں کو مبارکباد پیش کی۔۔۔افطارڈنر میں ایڈووکیٹ محمد حمدان البلوشی ،فاطمہ بنتِ حمدان ،شیخ محمد سلمان السوئدی ، محمد زمان ،اسوتوش ،پی آئی اے کی کنٹری ہیڈ مس صامیہ ، حاجی فضل مغل صاحب ، راجہ عبدالغفورالمعروف لالہ جی ،ملک بوبی سمیت سینکڑوں افراد شریک ھوئے اور دعاوں سے نوازا۔
۔
رانا کاشف اقبال متحدہ عرب امارات



