پنجاب پولیس
انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کی بڑی کارروائی



انچارج انویسٹی گیشن ہنجروال محسن رفیق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے 15سالہ محمد مبشر کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا،
محمد مبشر کے والد نے تھانہ ہنجروال میں محمدمبشر کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال،
محمدمبشر والدین کو بتائےبغیر سیرو تفریح کےلئےاسلام آباد چلا گیاتھا، انچارج محسن رفیق،
15سالہ محمد مبشر کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال،
بچےکو تلاش کرنے پر والدین نےانویسٹی گیشن پولیس کاشکریہ ادا کیا،
عوام کے جان و مال کا تحفظ کےلیےپولیس ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،



