ڈی آئی جی (OCU)عمران کشورکا آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ کا دورہ،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
میٹنگ میں ڈی ایس پی کینٹ چوہدری فیصل شریف اور OCU کینٹ کے تفتیشی افسران کی شرکت،
ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف نے ڈی آئی جی عمران کشور کو کرائم کے حوالے سے بریفنگ دی
میٹنگ میں قتل اقدام قتل، ڈکیتی ،بھتہ خوری اور قبضہ مافیا جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات کا تفصیلی جائزہ،
سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کو یقینی بنائیں ڈی آئی جی عمران کشور،
زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرکےروڈز سرٹیفکیٹس کی بروقت تکمیل کی جائے عمران کشور،
تبدیلی تفتیش بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی مقدمہ چالان نہ کیا جائے ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور ،
جدید ٹولز،ڈیٹا اینالسز سمیت آٹی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ڈی آئی جی (OCU)
تفتیشی افسران سیف سٹی، فرانزک سائنس لیبارٹری سے مدد حاصل کر کے کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچائیں عمران کشور،
بہترین کارکردگی پر افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی آئی جی(OCU) عمران






