33سالہ شہری فریدالدین کے قتل معمہ حل، ملزمان گرفتار

انچارج انویسٹی گیشن پولیس لاری اڈہ ذیشان خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے آشنا کے ساتھ مل کرشوہر کوقتل کرنے والی عورت آشنا سمیت گرفتارکرلیا


رفتار ملزمان میں مقتول کی بیوی فاطمہ اور اس کا آشنااویس شامل،
مقتول فریدالدین اور قاتل اویس آپس میں گہرے دوست تھے،انچارج انویسٹی گیشن پولیس لاری اڈہ،
فاطمہ نے پلان کے مطابق اپنے شوہر مقتول فریدالدین کو اپنے آشنا کے ساتھ گھر کا سامان لینے بھیجا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ذیشان خان،
اویس نے مقتول فریدالدین کو نشئہ آور پان کھلایا اور بعد گلے میں پھندا ڈال کر بے دردی سےقتل کر کے موقع واردات سے فرار ہو گیا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،
ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون، آئی ٹی ایکسپرٹ اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج ذیشان خان،
پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،



