پنجاب پولیس

انویسٹی گیشن پولیس لاہور کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ

نچارج انویسٹی گیشن پولیس ساندہ نوید انجم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے راجو ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ احسن عرف راجو اوراسکےساتھی فیضان، عمیر، راہول اور ساہل شامل،

ملزمان شاہراوں اور گلیوں میں شہریوں کو گن پوائنٹ پر اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ساندہ،

گرفتار ملزمان سےشہریوں سے چھینے گئے 18عددموبائل فونز ،4لاکھ روپےنقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد ،انچارج انویسٹی گیشن ساندہ نوید انجم،

گرفتار ملزمان نےدوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ساندہ،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی،
ایس پی انویسٹی گیشن اقبالٹاؤن مغیث احمدہاشمی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،


Related Articles

Back to top button