پنجاب پولیس

بین الاضلاعی نوسرباز اُلٹی گینگ کی 2 خاتون ملزمان گرفتار

لاہور کرائم رپورٹر

نچارج انویسٹی گیشن پولیس گلبرگ زاہد سلیم پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نوسرباز الٹی گینگ کی 2 ملزمہ کو گرفتار کر لیا،

گرفتار لیڈی ملزمان میں شمیم کومل اور وردہ بی بی شامل،

لیڈی ملزمان رکشہ میں سوار ہو کر اُلٹی کرنے کے بہانے ساتھ بیٹھی سواری کے پیسے اور قیمتی سامان نکال کر فرار ہو جاتیں تھیں، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

لیڈی ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں اور دوران تفتیش ملزمان نے شہر میں متعدد وارداتوں کاانکشاف کیا ہے۔انچارج انویسٹی گیشن پولیس گلبرگ،

لیڈی ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن زاہد سلیم،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button