اہم خبریںپنجاب پولیس

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن کا وہیکل سنیچر و چور گینگز کےخلاف کریک ڈاؤن،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ کی قانون شکن عناصرکی خلاف کاروائیاں تیز،

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن کا وہیکل سنیچر و چور گینگز کےخلاف کریک ڈاؤن،

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن کی کارروائی2رکنی وہیکل سنیچر و چورگینگ گرفتار

گرفتار ملزمان کا سرغنہ راشد بنیاد اور محمد خرم شامل

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 29موٹر سائیکلیں برآمد،ڈی ایس پی AVLS اقبال ٹاؤن ملک اعجاز

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ وہیکل چوری جیسی درجنوں وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی ملک اعجاز،

ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلز چوری کرتے اور دور دراز علاقوں میں سستے داموں فروخت کرتے تھے،ڈی ایس پی AVLS اقبال ٹاؤن ملک اعجاز

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی AVLS اقبال ٹاؤن ملک اعجاز

ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی AVLS آفتاب احمد پھلروان

جرائم پیشہ عناصر کےخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پیAVLS آفتاب احمدپھلروان

ڈی آئی جی عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی AVLSملک اعجاز اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button