بچے والدین سے ناراض ہو کر گھر سے چلے گئے تھے.تلاش کر کے ورثاء کے سپرد ، انچارجز انویسٹی گیشن

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمدنوید کا نوٹس/ 3 مغوی بچے بازیاب
انچارج انویسٹی تھانہ مسلم ٹاؤن نبیلہ کوثر اور انچارج ٹاؤن شپ رحمان خاور کی پولیس ٹیمز کے ہمراہ کارروائیاں،
انچارج انویسٹی مسلم ٹاؤن نبیلہ کوثر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ماریہ خالد اور نشاء کوتلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا،
جبکہ انچارج انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ نےپولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے دانش کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا،
بچوں کے ورثاء نے متعلقہ تھانہ جات میں اپنے بچوں کے اغواء کے
مقدمات مقدمہ درج کروائے تھے، انچارجز انویسٹی گیشن،
بچے والدین سے ناراض ہو کر گھر سے چلے گئے تھے، انچارجز انویسٹی گیشن،
بچوں کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا،
بچوں کو تلاش کرنے پر ورثاء نے انویسٹی گیشن پولیس ٹیمز کا شکریہ ادا کیا،
عوام کے جان و مال کا تحفظ انویسٹی گیشن پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیمز کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****






