اہم خبریںپنجاب پولیس
شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار


لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
نواں کوٹ پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی
شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم محمد نور شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزم محمد نور سے پسٹل 9mm چلیدہ خول اور گولیاں برآمد، ایس پی بلال احمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او نواں کوٹ رفیع اللہ خاں اور پولیس ٹیم کو شاباش
ہوائی فائرنگ پبلک حراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد



