اہم خبریںپنجاب پولیس

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادباغ کی کارروائی خطرناک اشتہاری ملزم ارشد کو KPK ضلع صوابی سے گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادباغ محمد صدیق کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی،

دوہرے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم ارشد کو KPK ضلع صوابی سے گرفتار کرکےآلہ قتل برآمدکرلیا

ملزم ارشد نے1سال قبل شہری محمد رمضان اور اس کے بیٹے ارسلان کو فائرنگ کرکے بےدردی سےقتل کرکےفرارہوگیاتھا،انچارج انویسٹی گیشن،

ملزم نے بچوں کے لڑائی جھگڑےکی بناء پر باپ اور بیٹے کو قتل کیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن محمد صدیق،

اشتہاری ملزم ارشد کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن،

ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان، 
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button