اہم خبریںپنجاب پولیس

05 رکنی متحرک ایکٹیو ڈکیت گینگ گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی ہدایات پر ہنجروال پولیس کی کاروائی

05 رکنی متحرک ایکٹیو ڈکیت گینگ گرفتار

پانچوں ڈاکو گن پوائنٹ پر عوام سے لوٹ مار کرتے اور موٹر سائیکلیں چھینتے تھے،

سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا،

ملزمان سے چھینا ہوا ساڑھے 03 تولے سونا 02 موٹر سائیکل موبائل فونز 02 لاکھ 40 ہزار نقدی 05 پسٹل بمہ گولیاں برآمد،

ملزمان رفاقت، مراتب، رضوان، شہریار، نعمان کے خلاف مقدمات درج کے کر انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،

ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او ہنجروال عظیم انور اور پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد

سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button