اہم خبریںپنجاب پولیس

رائیونڈ کے علاقہ میں بحریہ آرچرڈ میں دوران ڈکیتی سیکورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان 24گھنٹوں میں گرفتار

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )

رائیونڈ کے علاقہ میں بحریہ آرچرڈ میں دوران ڈکیتی سیکورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان 24گھنٹوں میں گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی اس بڑی واردات کا نوٹس لیا تھا

ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کی سربراہی ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی تھی

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ شرافت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیا،

گرفتار ملزمان میں اکبر علی، محمد عاطف اور خیام شامل

ملزمان نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے سیکورٹی گارڈ صبح صادق کو قتل کر دیا تھا،ایس پی انویسٹی گیشن صدر

ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع واردات سے فرار ہو گئے تھے،ایس پی معظم علی،

مقتول صبح صادق بحریہ آرچرڈ میں زیرتعمیر پلازہ میں سیکورٹی گارڈ تھا،انچارج شرافت علی،

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ڈی ائی جی انویسٹیگیشن

شواہد کی روشنی میں مضبوط چالان مرتب کرکے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں کےساتھ نمٹاجائےگا، سید ذیشان رضا،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے تعریفی اسناد کا اعلان،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button