آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈکوارٹر ٹاؤن شپ کرائم کے حوالے سےاہم اجلاس

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈکوارٹر ٹاؤن شپ کرائم کے حوالے سےاہم اجلاس،
ڈی آئی جی عمران کشور نے آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا،
اجلاس میں ایس پی آفتاب احمد پھلروان ،ڈویژنل ڈی ایس پیز اور انچارجز کی شرکت ،
میٹنگ میں قتل اقدام قتل، ڈکیتی ،بھتہ خوری اور قبضہ مافیا جیسے سنگین مقدمات میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا جائزہ لیا گیا،
شوٹرز، اجرتی قاتل اور بدمعاشوں کی گرفتاری کے متعلق کیےگئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ،
زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرکےروڈز سرٹیفکیٹس کی بروقت تکمیل کی جائے عمران کشور،
چالان بروقت عدالتوں میں میں جمع کروائےجائیں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ڈی آئی جی او سی یو
اغواء برائےتاوان کے مقدمات میں مغویوں کی بحافظت بازیابی یقینی بنائی جائے ڈی آئی جی (OCU)عمران کشور،
تفتیش کا معیار مزید بہتر بنانے کے لیے مشکل کیسز حل کرنے کے لیے فرانزک شواہد، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور پروفیشنل سکلز سے بھرپور استفادہ حاصل کیاجائے،عمران کشور
کرپشن ،اختیارات سے تجاوز کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے ڈی آئی جی عمران کشور
۔۔۔۔۔۔۔




