اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی ہدایات پر ذہنی معذور گمشدہ لڑکا بازیاب

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی ہدایات پر ذہنی معذور گمشدہ لڑکا بازیاب

انچارج انویسٹی گیشن ہنجروال محسن رفیق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 19سالہ محمد عدنان کو ڈھونڈ نکالا

ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو لڑکے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا،

پولیس ٹیم نے لڑکے کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا گیا،

عدنان کے والدین نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی کاوشوں کو سراہا

محمد عدنان کا ذہنی توازن درست نہ ہے جو راستہ بھٹک جانے کی وجہ سے گم ہو گیا تھا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

گمشدہ عدنان کے بھائی نے تھانہ ہنجروال میں اس کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، ڈاکٹر انوش مسعود

عدنان کی بحفاظت بازیابی پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button