پاکستانپنجاب پولیس
شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ


پیشہ ور کاکا ڈکیت و نقب زن گینگ کے 4ملزمان گرفتار,
گرفتار ملزمان میں حسن عرف باؤ ، علی رضا، مدثر عرف کاکا ، راحت شامل ہیں
ملزمان سے 6لاکھ روپے نقدی، 10موبائل فونز اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمد،
ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد مزید وارداتوں کا انکشاف، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ عمر دراز،
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت۔
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے گینگ کی گرفتاری پر شاہدرہ پولیس ٹیم کو شاباش،



