اہم خبریںتصاویر اور مناظرفیچر کالمزپنجاب پولیس

انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ 28لاکھ سے زائد مالیت کے 100 موبائل فون ریکور، اصل مالکان کے سپرد

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز/ 28لاکھ سے زائد مالیت کے 100 موبائل فون ریکور، اصل مالکان کے سپرد

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید کی ہدایات پر سپیشل پولیس ٹیمزجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہیں

مختلف پولیس ٹیمز نے ای گیجٹ ایپ کے ذریعے 28 لاکھ سے زائد مالیت کے 100 موبائل ریکور کیے

ایس ایس پی محمد نوید نے برآمد ہونے والے موبائل فونز اصل مالکان کے سپرد کر دیئے

رواں سال کروڑوں روپے مالیت کے 2830 موبائل فونز ریکور کر کے مالکان کے سپرد کیے جا چکے ہیں،

شہریوں کے قیمتی فونز مختلف وارداتوں میں چھینے گئے، چوری ہوئے یا گم ہو گئے تھے،

موبائل فونز واپس ملنے پر مدعی مقدمات نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کاوشوں کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا

شہری کسی بھی جرم سے متعلق اطلاع فوری طور پر پولیس کو ضرور دیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز کوشاں ہیں، ایس ایس پی محمد نوید

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن 
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button