اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، سگے چچا کو قتل کرنیوالا بھتیجا گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
*ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کے نوٹس پر شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی
اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، سگے چچا کو قتل کرنیوالا بھتیجا گرفتار*
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے کارروائی کرتے ہوئے سید سکندر علی کو قتل کرنیوالے ملزم حیدر علی کو گرفتار کیا،
ملزم نے ذاتی رنجش پر سگے چچا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے ملزم کو ٹریس کر کے فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا
ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج رانا عمر دراز
مضبوط چالان مرتب کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی، محمد نوید
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
☆☆☆☆☆




